پرچم چوب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ چھوٹی سی چرخی جو پرچم کے اوپر لگا دی جاتی ہے جس سے پرچم کشائی کی جاتی ہے یا سرنگوں کرنے کے لیے کھولا جاتا ہے، پرچم کی پھرکی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ چھوٹی سی چرخی جو پرچم کے اوپر لگا دی جاتی ہے جس سے پرچم کشائی کی جاتی ہے یا سرنگوں کرنے کے لیے کھولا جاتا ہے، پرچم کی پھرکی۔